دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا میں مبتلا

انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا کہ میرا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے، میں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرکے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کرلی ہیں۔۔

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا پازیٹو ہوگئے

ظفر مرزا کی جانب سے ٹویٹر پیغام میں تصدیق کر دی گئی

انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا کہ میرا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے،میڈیکل ایڈوائس کے مطابق میں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرکے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کرلی ہیں۔

ڈاکٹر ظفر مرزا نے لکھا کہ مجھے ہلکی سی علامات ہیں, پلیز میرے لیے دُعا کریں,کولیگز اپنا بہترین کام جاری رکھیں, آپ بڑی تبدیلی لارہے ہیں اور مجھے آپ پر فخر ہے۔

About The Author