دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شاہی حیثیت سے دستبردار میگھن مارکل نے سیاسی تحریک سے بھرپور فلم بنانے کی تیاری لی

رپورٹ کے مطابق میگھن مارکل فلم اسکرپٹ کی تیاری کی نگرانی بھی کریں گی

شاہی حیثیت سے دستبردار میگھن مارکل نے سیاسی تحریک سے بھرپور فلم بنانے کی تیاری لی،،

38 سالہ ڈچز آف سسکیس نے فلم کی کہانی سے متعلق الیکشن ائیر کے مصنف
Lolyd Scott
سے معاہدہ کرلیا ہے، رپورٹ کے مطابق میگھن مارکل فلم اسکرپٹ کی تیاری کی نگرانی بھی کریں گی،،

تاہم انہوں نے فلم میں اداکاری کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔۔ مصنف کے مطابق فلم کی کہانی جمہوریت پر مبنی پیغامات اور حق پر کھڑے رہنے سے متعلق ہوگی،

یہ پہلا موقع نہیں اس سے قبل بھی شہزادی میگھن وائٹ ہاؤس سے متعلق بیان دے چکی اور ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف بھی بول چکی ہیں

About The Author