دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس دنیا کے امیرترین افراد میں پہلی پوزیشن کھو بیٹھے

بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق جیف بیزوس کے اثاثوں کی مالیت 166 بلین ہوگئی ہے

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس دنیا کے امیرترین افراد میں پہلی پوزیشن کھو بیٹھے،،

ایمازون کے مالک جیف بیزوس بل گیٹس کو ایک درجہ نیچے دھکیل کر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔

بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق جیف بیزوس کے اثاثوں کی مالیت 166 بلین ہوگئی ہے

جبکہ بل گیٹس کے موجودہ اثاثوں کی مالیت 109 بلین رہ گئی ہے۔

بل گیٹس دنیا کے امیرترین افراد میں پہلی پوزیشن کھو بیٹھے

ایمازون کا مالک جیف بیزوس دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے

جیف بیزوس کے اثاثوں کی مالیت 166 بلین ہوگئی

بل گیٹس کے موجودہ اثاثوں کی مالیت 109 بلین رہ گئی

About The Author