دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

یورپی یونین نے کورونا کے علاج کیلئے ریمڈیسیور کی منظوری دے دی

تحقیق سے سامنے آیا ہے کہ دوا کورونا وائرس کے مریضوں کو جلدی صحت یاب کر رہی ہے

یورپی یونین نے کورونا کے مریضوں کے لیے ریمڈی سیور دوا کے استعمال کی منظوری دے دی ۔

اینٹی وائرل دوا کو پہلے ایبولا کے علاج کے تیار کیا گیا تھا . تحقیق سے سامنے آیا ہے کہ دوا کورونا وائرس کے مریضوں کو جلدی صحت یاب کر رہی ہے

ریمڈی سیور امریکہ سمیت کئی ممالک میں پہلے ہی علاج کے لیے منظور کی جا چکی ہے۔

یورپی یونین نے کورونا کے علاج کیلئے ریمڈیسیور کی منظوری دے دی

About The Author