دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ میں تین ماہ کے دوران 75 ہزار سے زائد جوڑوں نے اپنی شادیاں ملتوی کیں

رپورٹ کے مطابق انگلینڈ میں ہر سال ڈھائی لاکھ سے زائد جوڑے شادی کے بندھن میں بندھتے ہیں

کرونا کا لاک ڈاؤن ۔۔

برطانیہ میں تین ماہ کے دوران 75 ہزار سے زائد جوڑوں نے اپنی شادیاں ملتوی کیں ،،

رپورٹ کے مطابق انگلینڈ میں ہر سال ڈھائی لاکھ سے زائد جوڑے شادی کے بندھن میں بندھتے ہیں

لیکن اس سال کورونا ہر کسی کی زندگی پر اثر انداز ہوا ۔۔

تاہم برطانیہ میں تین ماہ بعد  “ سوپر سیچر ڈے “ پر شہریوں کو شادی کی اجازت دی گئی ہے ۔۔

تقریب میں 30 سے زائد مہمانوں کو آنے کی اجازت نہیں ہو گی ۔۔

اور ایونٹ پر سماجی فاصلے پر عمل کرنا ضروری ہو گا

About The Author