دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ترکی کے صوبے سکاریہ میں پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں دھماکے

دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہو گئے

ترکی کے صوبے سکاریہ میں پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں دھماکے کے

نتیجے میں 4 افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔

‎فیکٹری میں زوردار دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی ،

لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے ۔

دھماکے کے وقت فیکٹری میں 200 سے زائد افراد کام کررہے تھے۔رپورٹ کے مطابق دھماکے کے

وقت فیکٹری میں 10 ٹن آتش گیر مواد موجود تھا۔انتظامیہ کی جانب سے ریسکیو ٹیم

میں 85 ایمبولنسس اور دو ہیلی کاپٹرز کی مدد لی گئی

About The Author