دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس میں گلے ملنے کے لیے بیلجیم میں کرٹن تیار

بیلجیم کے ریٹائرمنٹ ہوم نے کورونا وائرس کے دوران اپنے پیاروں سے گلے ملنے کے لیے ہگ کرٹین لگایا

کورونا وائرس میں گلے ملنے کے لیے بیلجیم میں بھی کرٹن تیار کر لئے گئے ۔۔

بیلجیم کے ریٹائرمنٹ ہوم نے کورونا وائرس کے دوران اپنے پیاروں سے گلے ملنے کے لیے ہگ کرٹین لگایا ہے۔۔

بڑے سے پلاسٹک پردے کو پھولوں سے سجایا گیا ہے

جس میں دو عدد پوکٹس بھی ہیں جس میں ملنے آنے والے لوگ اپنے ہاتھ ڈال سکتے ہیں

اور گلے ملنے کے دوران درمیان میں پلاسٹک کے پردے کی وجہ سے وائرس کا خطرہ بھی نہیں ہوتا۔

پلاسٹک کے پردے کو ہر بار جراثیم کش سے اچھی طرح صاف کیا جاتا ہے۔

About The Author