دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ میں این ایچ ایس کی 72 ویں سالگرہ پر طبی عملے کا خراج تحسین

ڈاؤننگ اسٹریٹ میں ڈاکٹرز نے قومی ادارے کے لئے شمعیں روشن کیں۔

برطانیہ میں این ایچ ایس کی 72 ویں سالگرہ پر طبی عملے کا خراج تحسین ۔۔

ڈاؤننگ اسٹریٹ میں ڈاکٹرز نے قومی ادارے کے لئے شمعیں روشن کیں۔۔

خصوصی ایونٹ میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے طبی عملے نے فیس ماسک

اور سماجی دوری کا خاص خیال رکھا ۔۔

شمعیں بجھانے سے پہلے کورونا سے اپنی زندگی ہار جانے والے ہزاروں شہریوں میں سے

چند لوگوں کا نام لے کر انہیں یاد کیا گیا ۔

About The Author