آسٹریلوی شہر میلبرن میں جزوی لاک ڈاؤن کا آغاز ہوگیا،
تین لاکھ سے زائد افراد والے شہر میں لاک ڈاؤن کی وجہ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز ہیں۔
پولیس کی جانب سے لاک ڈاؤن والے علاقوں کے گرد رکاوٹیں کھڑی کی گئی ہیں
جبکہ ایک ہزار سے زائد مقامات پر چیک پوائنٹس قائم ہیں،
قواعد کی خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانے کیے جائیں گے۔
اب تک آسٹریلیا میں تقریباً 8 ہزار کے قریب کیسز سامنے آئے ہیں
جبکہ 104 اموات بھی ہوئی ہیں۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس