ملتان، سرائیکستان قومی کونسل کے زیر اہتمام علیحدہ سرائیکی صوبہ کے لئے احتحاجی مظاہرہ۔
ملتان، مظاہرین کی جانب سے حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی
ملتان ،ہمارے ساتھ علیحدہ صوبہ کا وعدہ کیا گیا۔ رہنما سرائیکستان قومی کونسل
ملتان، سب سول سیکرٹریٹ کو مسترد کرتے ہیں۔ ظہور دھریجہ
ملتان ،اپنی شناخت پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ ظہور دھریجہ
ملتان، سب سول سیکرٹریٹ خطہ کو تقسیم کرنے کے مترادف ہے۔ رانا فراز نون
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا