میانمار میں لینڈ سلائیڈنگ کے دوران پتھروں کی کان میں کام کرنے والے ہلاک مزدوروں کی تعداد 113 سے زائد ہوگئی،
واقعہ شمالی میانمار میں پیش آیا جہاں شدید بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ ہوئی
جس سے قیمتی پتھروں کی تلاش کے لیے کام کرنے والے متعدد مزدور مٹی کے تودے تلے دب گئے۔
ریسکیو آپریشن میں اب تک 113 کان کنوں کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں
جب کہ تیز بارش کے باجود بھی سرچ آپریشن جاری ہے۔ریسکیو حکام نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ
مزید سینکڑوں مزدور مٹی تلے دبے ہوئے ہیں جس سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس