دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیویارک کے شہر بروکلن کی گلیوں کو بلیک لائیوز میٹرز کے میورلز سے سجا دیا گیا

شہریوں کے مطابق اس طرح کے اقدامات سے ان کی مہم کو مزید تقویت ملے گی

امریکی ریاست نیویارک کے شہر بروکلن کی گلیوں کو بلیک لائیوز میٹرز کے میورلز سے سجا دیا گیا،،

شہریوں کے مطابق اس طرح کے اقدامات سے ان کی مہم کو مزید تقویت ملے گی

اور ان کی جدوجہد ناکام نہیں ہوگی،،

سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی یاد میں زمین پر بنے ان رنگ برنگی میولرز کو

بروکلن کے علاؤہ واشنگٹن ڈی سی، شمالی کیرولائنا اور اوکلینڈ میں بھی سجایا گیا ہے

About The Author