دبئی دنیا کی پہلی کلائیمٹ کنٹرول گلی تیار کرے گا جہاں سارا سال بارش ہوگی
رپورٹ کے مطابق دبئی کے پوش علاقے دا ہارٹ آف یورپ میں یہ گلی قائم کی جائے گی،
جو دبئی میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے شروع کیے جانے والے منصوبے کا حصہ ہے۔
دا ہارٹ آف یورپ کا پروجیکٹ دبئی کے ساحل سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر دا ورلڈ آئی لینڈز نام کی جزیرہ نما جگہ میں ہوگا۔
یہ گلی ایک کلومیٹر لمبی ہوگی اور اس میں یورپی طرز پر ریسٹورنٹ اور دیگر دکانیں ہوں گی،
جہاں چلتے ہوئے لوگوں پر ہلکی ہلکی بارش ہوتی رہے گی۔
ریننگ اسٹریٹ نامی گلی میں اس وقت بارش ہوگی جب درجہ حرارت 27 ڈگری سے تجاوز کرے گا۔
اے وی پڑھو
یو اے ای کا غیر ملکی سیاحوں کے لئے ویزے جاری
یو اے ای: فجیرہ کے قریب تیل بردار بحری جہاز حادثےکا شکار
متحدہ عرب امارات: ابوظہبی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان