دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی ایوان نمائندگان نے متنازعہ ڈیموکریٹک پولیس اصلاحاتی بل کی منظوری دے دی

کانگریس میں صد ٹرمپ اور ان کے اتحادیوں کی مخالفت کے باوجود بل سینٹ میں منظوریکے لئے پیش کیا جائے گا

‎امریکی ایوان نمائندگان نے متنازعہ ڈیموکریٹک پولیس اصلاحاتی بل کی منظوری دے دی

کانگریس میں صد ٹرمپ اور ان کے اتحادیوں کی مخالفت کے باوجود بل سینٹ میں منظوری

کے لئے پیش کیا جائے گا ۔۔ ایوان نمائندگان میں بل کے حق میں 236 جبکہ مخالفت میں 181 ووٹ ڈالے گئے،،

پولیس بد انتظامیوں کی وجہ سے تبدیلی کا قانون سیاہ فام جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے ایک ماہ بعد منظور کیا گیا ہے ،، تاہم بل سینٹ میں 3 جولائی کو پیش کیا جائے گا۔

About The Author