دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈنمارک کی وزیرِ اعظم نے تیسری بار اپنی شادی ملتوی کر دی

اس بار شادی یورپی یونین کے اجلاس کی وجہ سے شادی ملتوی کرنا پڑی

ڈنمارک کی وزیرِ اعظم نے تیسری بار اپنی شادی ملتوی کر دی ۔۔

اس بار شادی یورپی یونین کے اجلاس کی وجہ سے شادی ملتوی کرنا پڑی

وزیر اعظم فریڈریکسن کا کہنا تھا کہ ان کی شادی 17 اور 18 جولائی کے لیے طے شدہ

اس اجلاس سے ٹکرا رہی تھی۔وبا کے آغاز سے اب تک پہلی مرتبہ ایسا کوئی اجلاس منعقد کیا

جا رہا ہے۔اجلاس میں یورپی رہنما کوورونا سے بحالی کے فنڈ اور نئے بجٹ کی

تجاویز پر غور کریں گے۔ فریڈریکسن کا کہنا تھا کہ انہیں پہلے اپنا کام کرنا ہے

اور ڈنمارک کے مفادات کا تحفظ کرنا ہے ۔

About The Author