جرمنی اور فرانس نے عالمی ادارہ صحت کو مزید فنڈز دینے کا وعدہ کر لیا
امریکہ کے عالمی ادارۂ صحت کو فنڈز معطل کرنے کے اعلان کے کچھ ہفتوں بعد ہی جرمنی اور
فرانس نے ادارے کی اقتصادی مدد میں اضافہ کا فیصلہ کیا ہے ۔۔ جرمنی نے وعدہ کیا کہ وہ
اس سال ادارے کو 560 ملین ڈالر دے گا، جبکہ فرانس نے 156 ملین ڈالرز دینے کا وعدہ کیا ہے۔
دونوں ممالک نے عالمی ادارۂ صحت کی مدد کرنے کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ
وہ وبا اور دیگر بیماریوں کے خلاف اہم کام کر رہے ہیں۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس