دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیوزی لینڈ میں کورونا کو شکست دینے کے بعد سنو سیزن 2020 کا آغاز ہو گیا

سیزن کا افتتاح کرنے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈرا آرڈن خود کوئنز ٹاون پہنچیں

نیوزی لینڈ میں کورونا کو شکست دینے کے بعد سنو سیزن 2020 کا آغاز ہو گیا

سیزن کا افتتاح کرنے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈرا آرڈن خود کوئنز ٹاون پہنچیں ۔۔

کورونا کے باعث بین الاقومی سرحدیں بند ہونے کی وجہ سے جیسنڈرا آرڈرن نے عوام سے اپیل کی کہ

وہ فیسٹیول میں زیادہ سے زیادہ شرکت کریں ۔۔ رپورٹ کے مطابق پورے ملک سے دو ہزار سے زائد

شہریوں نے کوئنز ٹاون کا رخ کیا ہے ،، نیوزی لینڈ سالانہ 10 اعشاریہ 36 بلین ڈالر

جی ڈی پی کا حصے سیاحت سے حاصل کرتا ہے۔

About The Author