دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین میں پرائمری سکول کے 8 طلبا دریا میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے

رپورٹ کے مطابق حادثہ جنوب مغربی شہر چونگ چنگ میں پیش آیا

دوست کی جان بچاتے ہوئے چین میں پرائمری سکول کے 8 طلبا دریا میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے

رپورٹ کے مطابق حادثہ جنوب مغربی شہر چونگ چنگ میں پیش آیا ،،

8 طلبا دریا کے کنارے کھیل رہے تھے کہ اچانک ایک بچہ دریا میں جا گرا جسے بچانے کے لیے

باقی بچوں نے بھی پانی میں چھلانگ لگادی،، ریسکیو ٹیموں نے تمام طلبا کی لاشیں نکال کر

ورثا کے حوالے کر دیں ، چین کی وزارت صحت کے مطابق ملک میں ہر سال ڈوب کر

مرنے والوں کی تعداد 57 ہزار ہے

About The Author