دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کینیڈا میں پولیس کی فائرنگ سے 62 سالہ پاکستانی نژاد شہری جاں بحق ہو گیا

رپورٹ کے مطابق ٹورنٹو میں رہائش پزیز اعجاز احمد چوہدری ذہنی مریض تھا

رپورٹ کے مطابق ٹورنٹو میں رہائش پزیز اعجاز احمد چوہدری ذہنی مریض تھا

اور ادویات نہ لینے پر اہل خانہ نےپولیس کی مددطلب کی تھی۔ پولیس اہلکار اعجاز چوہدری کے

 اپارٹمنٹ میں داخل ہوئے تو اس کے ہاتھ میں چھری تھی جسے دیکھ کر اہلکاروں نے

اس پر فائرنگ کر دی ،، پولیس کارروائی پر پاکستانی کمیونٹی نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے

جب کہ پولیس نے اپنے اہلکاروں کے خلاف تفتیش کا آغازکر دیا ہے۔

About The Author