دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی صدر کو اپنے قومی سلامتی کی طرف سے داخلی حملے کا سامنا

ٹرمپ نے اسرائیل کو ایران پر حملے کے لیے گرین سگنل دیا تھا

امریکی صدر کو اپنے قومی سلامتی کی طرف سے داخلی حملے کا سامنا،،

ٹرمپ نے اسرائیل کو ایران پر حملے کے لیے گرین سگنل دیا تھا، امریکا کے قومی سلامتی کے سابق مشیر

جان بولٹن کی کتاب

The Room Where It Happened
کے چند اقتباسات میں انہوں نے لکھا ہے کہ ٹرمپ نے جون 2017 میں بتایا تھا کہ

انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم کے ساتھ براہ راست بات چیت میں ایران کے خلاف حملے کے لیے اپنی حمایت کا وعدہ کیا تھا۔انہوں نے لکھا کہ

ایران کے بارے میں، میں نے گزارش کی تھی کہ وہ جوہری معاہدے سے دستبردار ہونے کے لیےآگے

بڑھیں اور بتایا کہ ایران کے جوہری پروگرام کے خلاف طاقت کا استعمال ہی کیوں پائیدار حل ہوسکتا ہے ۔

About The Author