دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین کے ہاتھوں رسوائی کے بعد بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی

فوری طور پر  لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر اسلحہ کے استعمال کے قوانین میں تبدیلی کردی

چین کے ہاتھوں رسوائی کے بعد بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی  ۔۔

فوری طور پر  لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر اسلحہ کے استعمال کے قوانین میں تبدیلی کردی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق چین کے ساتھ ملنے والی سرحد لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر اسلحہ کے استعمال کے

قوانین میں تبدیلی کے بعد فیلڈ کمانڈرز کو غیر معمولی حالات میں فائرنگ کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اس سے قبل 1996 اور 2005 کے معاہدے کے تحت دونوں افواج کو

2 کلو میٹر کے علاقوں میں فائرنگ کی اجازت نہیں تھی ۔۔

About The Author