اسپین میں کورونا وائرس کے باعث 14 مارچ سے جاری ایمرجنسی ختم کردی گئی۔
اسپین نے تمام یورپین ممالک کے ساتھ بارڈرز کھول دیے ہیں۔ اسپین اورپرتگال کے درمیان بارڈرز یکم جولائی کوکھولا جائے گا ۔
یکم جولائی کو بارڈر کھولنے کی تقریب میں اسپین کے بادشاہ فلپ ششم اور پرتگال کے صدر شرکت کریں گے۔
اسپین میں سیاحوں کو یکم جولائی سے آنے کی اجازت ہو گی۔ برطانوی شہریوں کے لیے قرنطینہ کی پابندی نہیں ہو گی۔
لیکن ان کو 2 ہفتے کیلئے سیلف قرنطینہ کیلئے کہا گیا ہے ۔۔
ایمرجنسی ختم ہونے کے بعد بھی ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے
خلاف ورزی پر 100 یورو جرمانہ ہوگا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس