امریکی ریاست ٹینیسی کے اخبار نے مسلمانوں کے خلاف اشتہار چھاپنے پر معافی مانگی ہے ۔
پورے صفحے اور آٹھ پیراگراف پر مشتمل اشتہار مڈل ٹینیسی نام کے اخبار میں شائع ہوا
جس میں صدر ٹرمپ، پوپ فرانسس کی تصویریں، جلتا ہوا امریکی پرچم بنا ہوا تھا ۔
اشتہار میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اسلام نیش ول کو ایٹم بم سے اڑا دے گا۔
اخبار کے ایڈیٹر اور نائب صدر نے اشتہار کو خوف ناک اور ناقابل دفاع قرار دیتے ہوئے کہا کہ
یہ اشتہار غلط ہے اور اسے چھپنا ہی نہیں چاہیے تھا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب
سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی نیب آفس طلبی