ٹورنٹو میں لوگوں میں سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے لیے یوگا ٹرینر نے انوکھا طریقہ اپنا لیا
انٹرنیشینل یوگا کے عالمی دن کے موقع پر انتظامیہ نے یوگا ایونٹ کے لیے 50 پلاسٹک ڈوم ڈیزائن کئے
جس میں یوگا کے لئے خصوصی ہیٹنگ سسٹم کا بھی انتظام کیا گیا ہے
7 فٹ لمبے اور 12 فٹ چوڑے پلاسٹک ڈومز میں شہریوں نے سوشل ڈسٹینسنگ کے اصولوں پر عمل پیرا ہوتے ہوئے ورک آؤٹ کیا
انتظامیہ کا کہنا تھا کہ تمام پوڈز کو ہر بار جراثیم کش سپرے سے پاک کیا جائے گا
ایونٹ 31 جولائی تک جاری رہے گا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس