دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس نے فیشن کی دنیا کو بھی بدل دیا

ملبوسات کے ساتھ اب میچنگ فیس ماسک کا فیشن بھی ٹرینڈ کرنے لگا

کورونا وائرس نے فیشن کی دنیا کو بھی بدل دیا

ملبوسات کے ساتھ اب میچنگ فیس ماسک کا فیشن بھی ٹرینڈ کرنے لگا

برطانیہ میں پبلک ٹرانسپورٹ میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے فیس ماسک ضروری قرار دے دیا گیا ہے ،،

جس کے بعد برطانوی ڈیزائنر شین واٹسن نے شہریوں کے لیے لباس کے ساتھ میچنگ فیس ماسک متعارف کرائے ہیں ،،

ڈیزائنر کا کہنا ہے کہ ہمیں اس حقیقت کو تسلیم کر لینا چاہیے کہ ماسک اب ہماری زندگیوں کا حصہ ہیں

تو کیوں نہ اسے خوش دلی سے اسٹائل اسٹیٹمنٹ بنا لیا جائے۔

About The Author