دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس نے دنیا بھر کی روایات ہی بدل ڈالیں

کسیکو میں ڈرائیو تھرو گریجویشن تقریب میں طلبا نے اپنے اہلخانہ کے ساتھ گاڑی میں ڈگری وصول کی

کورونا وائرس نے دنیا بھر کی روایات ہی بدل ڈالیں،

سینما، کنسرٹ، ویڈنگ ایونٹس کے بعد گریجویشن کی تقریب بھی ڈرائیو تھرو کے ذریعے منعقد کی جانے لگیں،

میکسیکو میں ڈرائیو تھرو گریجویشن تقریب میں طلبا نے اپنے اہلخانہ کے ساتھ گاڑی میں ڈگری وصول کی،

ہائی اسکول نے کورونا وبا کی وجہ سے پارکنگ ہال میں تقریب منعقد کی، طلبا اپنی فیملی کے ساتھ سجی سنوری گاڑی میں آئے

اور ڈگریاں وصول کیں اس دوران میوزک کے ذریعے طلبا نے اپنی خوشی کا اظہار کیا۔

About The Author