دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس کے لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد زندگی معمول پر آنے لگیں

ڈچس آف کیمبرج کی بھی تین ماہ بعد شاہی فرائض پر واپسی ہو گئی

کورونا وائرس کے لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد زندگی معمول پر آنے لگیں

ڈچس آف کیمبرج کی بھی تین ماہ بعد شاہی فرائض پر واپسی ہو گئی۔

شہزادی کیٹ نے نورفولک میں باغ کے دورے سے دوبارہ اپنی معمولات زندگی کا آغاز کیا

جو ان کا فیملی بزنس بھی ہے ،، جبکہ پرنس ولیم پیسٹریز لینے شاہی محل سے باہر آئے

شاہی خاندان 23 مارچ سے ہوئے لاک ڈاؤن کے بعد پہلی بار عوامی مصروفیات میں واپس لوٹے ہیں

لاک ڈاؤن کے دوران زیادہ تر شاہی جوڑے کو ورچوئل ملاقات کرتے ہی دیکھا گیا۔

About The Author