انٹرنیشنل اٹامک انرجی نے ایران سے جوہری مقامات تک رسائی کا مطالبہ کر دیا ہے
بورڈ آف گورنرز نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایجنسی کے ساتھ کئے گئے
حفاظتی اقدامات سے متعلق وعدوں پر مکمل طور پر عمل درآمد اور دو جوہری مقامات تک رسائی دی جائے۔
آئی اے ای اے کی جانب سےجاری بیان کے مطابق بورڈ آف گورنرز نے قرارداد منظور کی جس میں ایران سے کہا گیا ہے کہ
وہ آئی اے ای اے سے این پی ٹی سیف گارڈز ایگریمنٹ اور اضافی اقدامات پر عمل درآمد کے لیے مکمل تعاون کرے۔
قرارداد فرانس، جرمنی اور برطانیہ کی جانب سے پیش کی گئی اور 25 اراکین نے حمایت
جبکہ 2 نے مخالفت کی اور 7 اراکین نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس