ملک کے مختلف شہروں میں کورونا کے خلاف دوا ڈیکسا میتھا سون غائب ہوگئی۔
اسلام آباد اور پشاور میں دوا بلیک میں فروخت کی جانے لگی۔ انتظامیہ نے ذخیرہ اندوزی پر پابندی عائد کر دی ۔
اسلام آباد میں ڈیکسا میتھاسون دوا کی قلت ہوئی تو انتظامیہ حرکت میں آ گئی ۔
تمام فارمیسیز کو ہدایت کردی گئی کہ ڈاکٹر کے نسخہ کے بغیر دوا فروخت نہ کی جائے۔
پشاور میں بھی ڈیکسا میتھاسون کی قلت ہوگئی ۔ دوا بلیک میں فروخت کی جاتی رہی۔
انتظامیہ نے میڈیکل اسٹورز کو پابند کیا ہے کہ ڈیکسامیتھاسون فروخت کرتے وقت گاہک کا
شناختی کارڈ اور مکمل تفصیل درج کی جائے۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری