توانائی کے بحران کے پیشِ نظر سعودی آئل کمپنی آرامکو نے ملازمین کو فارغ کرنے کی منصوبہ بندی کر لی
عرب میڈیا کے مطابق آرامکو رواں سال توانائی کے بحران کی وجہ سے ڈاون سائزنگ کر رہی ہے،
زیادہ تر غیرملکی ملازمین کو ملازمت سے مستقل رخصت دی جائے گی،
اس حوالے سے ملازمین کو مطلع کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے،
توانائی بحران کی وجہ سے رواں برس کے پہلے چارہ ماہ مین آرامکو کے منافع میں پچیس فیصد کمی ہوئی تھی۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری