دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گھوٹکی میں دھماکہ:2رینجرزاہلکار ،ایک شہری شہید

ڈی ایس پی کےمطابق   گھوٹا مارکیٹ کے قریب  دھماکے کے بعد پولیس نےعلاقےکوگھیرےمیں لےلیا ہے

صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں رینجرز کی موبائل کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس میں دو رینجرز اہلکار اور ایک شہری شہید ہوگیاہے۔

ڈی ایس پی گھوٹکی حافظ عبدالقادر نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ دھماکہ اسٹیشن کے قریب ایک دکان کے سامنے اس وقت پیش آیا جب رینجرز کی گاڑی آکر رکی ۔

ڈی ایس پی کےمطابق   گھوٹا مارکیٹ کے قریب  دھماکے کے بعد پولیس نےعلاقےکوگھیرےمیں لےلیا ہے

جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں ہیں

About The Author