دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی کار کو حادثہ پیش آیا

حادثہ میں کوئی شخص زخمی یا ہلاک نہیں ہوا

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی کار کو حادثہ پیش آیا،

حادثہ میں کوئی شخص زخمی یا ہلاک نہیں ہوا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے کرد مظاہرین کےاچانک

سامنے آنے کی وجہ سے بورس جانسن کی گاڑی روکنا پڑی، پیچھے اؔنے والی

سیکیورٹی کی گاڑی برطانوی وزیراعظم کی گاڑی سے ٹکرا گئی،

واقعہ میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔

About The Author