برطانوی ماہرینِ صحت نے کورونا کا سستا اور مؤثر علاج دریافت کرنے کا دعویٰ کردیا۔
برطانوی ماہرین نے دوا کو کورونا کے خلاف ایک بڑا بریک تھرو قرار دیا ہے۔۔
دوا سے وینٹی لیٹر پر موجود مریض کی زندگی بچانے کا امکان بھی بڑھ جاتا ہے،
ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈیکسامیتھاسون دوا سستی اور آسانی سے حاصل ہونے والی ہے،،
کورونا کے خلاف بہت مفید ثابت ہو سکتی ہے، ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ
اگر برطانیہ میں دوا کو استعمال کیا جاتا تو اس سے پانچ ہزار جانیں بچائی جا سکتی تھیں۔
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو