لداخ کے محاذ پر چینی فوج سے جھڑپ میں مرنے والے بھارتی فوجیوں کی تعداد بیس ہوگئی۔۔۔
ایک کرنل بھی شامل ہے۔۔ دس سے زائد بھارتی فوجی لاپتہ ہیں۔
بھارت نے چینی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں بیس بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔۔
برطانوی اخبار کے مطابق کئی فوجی لاپتہ ہیں جو جھڑپ کے دوران مارے گئے
یا چین نے انھیں قیدی بنایا ہوا ہے۔۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پینتالیس سال میں پہلی مرتبہ بھارت کا چین کے ہاتھوں بھاری جانی نقصان ہوا ہے۔۔
اس سے پہلے بھی اس محاذ پربھارت اور چین کی فوجوں میں جھڑپ ہوئی
جس میں بھارت کومنہ کی کھانا پڑی تھی۔۔ چینی وزات داخلہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ
بھارت اپنی افواج کو کسی بھی خلاف ورزی سے باز رکھے اور متعلقہ معاہدے کی پاسداری کرے۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری