دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کے دو نئے کیسز

جیسنڈرا آرڈن کا کہنا تھا کہ ایسا کبھی نہیں ہونا چاہئے تھا اور اتنی بڑی غلطی کو دہرایا نہیں جاسکتا ہے۔۔

نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کے دو نئے کیسز ،، وزیر اعظم نے نظام کی نا قابل قبول ناکامی قرار دے دیا

جیسنڈرا آرڈن کا کہنا تھا کہ ایسا کبھی نہیں ہونا چاہئے تھا اور اتنی بڑی غلطی کو دہرایا نہیں جاسکتا ہے۔۔

انہوں نے باہر سے آنے والوں کی نگرانی کے لئے فوج سے مدد طلب کر لی ،،

تاکہ کورونا سے بچاو کی احتیاطی تدابیر پر مکمل طور پر عمل کرایا جا سکے ،،

انہوں نے بتایا کہ دفاعی فورس اب باہر سے آنے والے لوگوں کی قرنطینہ ہونے کی

نگرانی کے ساتھ ساتھ ملکی انتظامات کا آڈٹ بھی کرے گی۔

About The Author