امریکا میں 92 سالہ خاتون پر حملہ ،، نیویارک کے شہر مین ہٹن میں نوجوان نے پارک میں چہل قدمی کرنے والی خاتون کو اچانک مُکا مار دیا
خاتون باسکٹ میں سامان لے کر دھیرے دھیرے چل رہی تھیں کہ
اسی دوران سیاہ فام نوجوان سامنے سے آیا اور بغیر کسی وجہ کے خاتون کے منہ پر مکا مار دیا۔
حملے کے بعد خاتون زمین پر گر گئیں جبکہ اُن کا چہرہ بھی زخمی ہوا۔
پولیس نے واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ۔۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور شخص کو ایسے ہی واقعات میں 65 دفعہ گرفتار کیا جا چکا ہے۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری