انگلش پریمیئر لیگ کے مقابلے کل سے شروع ہوں گے۔۔۔
کورونا وائرس کے باعث دس مارچ کو لیگ کے میچ معطل کر دیے گئے تھے۔۔۔۔
فٹ بال کے شائقین کل سے پریمیئر لیگ سنسنی خیز مقابلے دیکھ سکیں گے۔۔۔۔
چار ماہ کے بعد لیگ کا پہلا میچ ایسٹن ویلا اور شیف فیلڈ یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔۔۔
لیگ کے تمام میچز شائقین کے بغیر کھیلے جائیں گے۔۔۔۔
پوائنٹس ٹیبل پر لیور پول کی ٹیم بیاسی پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہے۔۔۔۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری