دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ اور یورپی یونین کا بریگزٹ معاہدہ مکمل کرانے کےلیے مزید مذاکرات پر اتفاق

یورپی یونین سے برطانیہ کے مکمل انخلا کے بعد برطانیہ اور یورپ کے دیگر ملکوں کے درمیان تعلق کا معاہدہ ہونا ابھی باقی ہے

برطانیہ اور یورپی یونین نے بریگزٹ معاہدہ مکمل کرانے کےلیے مزید مذاکرات پر اتفاق کیاہے

یورپی یونین سے برطانیہ کے مکمل انخلا کے بعد برطانیہ اور یورپ کے دیگر ملکوں کے

درمیان تعلق کا معاہدہ ہونا ابھی باقی ہے، یورپی کمیشن کی سربراہ ارسولا وندیر نے کہ

معاہدہ رواں سال مکمل کرانے کےلیے مذاکرات جلد از جلد شروع کرنے کی ضرورت ہے،،

برطانوی وزیراعظم بورس جانس نے کا کہنا ہے کہ برطانیہ اور یورپی یونین کےلیے

ضروری ہے کہ وہ معاہدے کو جلد از جلد حتمی شکل دے۔

About The Author