دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی زندگی پر لکھی جانے والی کتاب کو شائع کردیا گیا

بائیو گرافی میں انکشاف کیا گیا کہ میلانیا اور ان کی سوتیلی بیٹی ایوانکا کے درمیان رشتہ خوشگوار نہیں

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی زندگی پر لکھی جانے والی کتاب کو شائع کردیا گیا

بائیو گرافی میں انکشاف کیا گیا کہ میلانیا اور ان کی سوتیلی بیٹی ایوانکا کے درمیان رشتہ خوشگوار نہیں

خاتون اول اپنی سوتیلی بیٹی کو شہزادی کہہ کر بلاتی ہیں

جبکہ ایوانکا ٹرمپ اپنی سوتیلی ماں کو پورٹریٹ کہہ کر پکارتی ہیں

کیونکہ میلانیا ٹرمپ بہت کم بولتی ہیں،،

تاہم وائٹ ہاؤس کی جانب سے اس بات کی تردید کردی گئی ہے،،

میلانیا کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق "دا آرٹ آف ہر ڈیل، دا ان ٹولڈ اسٹوری آف

میلانیا ٹرمپ”کے لکھاری اور پبلشر نے فیکٹ چیکنگ نہیں کی ،کتاب جھوٹ پر مبنی ہے۔،

About The Author