دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

زیادہ ٹیسٹنگ کی وجہ سے زیادہ مریض سامنے آئے۔ امریکی صدر ٹرمپ

امریکی صدر نے کہا دوائی کے منفی نتائج انتہائی بیمار مریضوں پر آئے

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے پابندی کے باجود امریکی صدر ٹرمپ ہائیڈروکسی کلوروکوین دوا کے استعمال پر بضد ہیں،

امریکی صدر نے کہا دوائی کے منفی نتائج انتہائی بیمار مریضوں پر آئے،

انہوں نے اس بارے میں مزید تحقیق کی ضرورت پر زور دیا۔

امریکی صدر نے امریکہ میں زیادہ کورونا مریضوں کی منطق بیان کرتے ہوئے کہا کہ

زیادہ ٹیسٹنگ کی وجہ سے زیادہ مریض سامنے آئے،

اگر زیادہ ٹیسٹنگ نہ ہوتی تو مریض کم ہوتے۔،

About The Author