دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ماسک کورونا سے بچنے کا بہترین ہتھیار ہے

ماہرین نے کورونا سے بچاؤ کے لیے ماسک لگانا لازمی قرار دے دیا

ماسک کورونا سے بچنے کا بہترین ہتھیار ہے،

ماہرین نے کورونا سے بچاؤ کے لیے ماسک لگانا لازمی قرار دے دیا۔

ماسک لگانے سے نیویارک شہر میں ایک ماہ کے دوران اٹھہتر ہزار افراد کورونا سے محفوظ رہے،

اٹلی میں ماسک لگانے سے چھیاسٹھ ہزار شہریوں نے خود کو کورونا سے محفوظ رکھا۔

About The Author