دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین میں ایک 127سالہ قدیم مسیحی خانقاہ کو اُٹھا کر نئی جگہ منتقل کردیا گیا

قدیم خانقاہ کو شہر کی تعمیر نو کے منصوبے کے تحت 76میٹر دور دوسری جگہ منتقل کیا گیا

چین میں ایک 127سالہ قدیم مسیحی خانقاہ کو اُٹھا کر نئی جگہ منتقل کردیا گیا

رپورٹ کے مطابق چین کے شانڈونگ صوبے کے شہر جینان میں واقع قدیم خانقاہ کو شہر کی

تعمیر نو کے منصوبے کے تحت 76میٹر دور دوسری جگہ منتقل کیا گیا،

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 26 سو ٹن وزنی عمارت کوسیلف پروپیلڈ موڈیولر ٹرانسپورٹرز کے

ذریعے صرف 82 منٹ میں دوسری جگہ منتقل کر دیا گیا۔

About The Author