دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 74 برس کے ہوگئے

لیک ہارٹ ویل میں ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے ٹرمپٹیلا بوٹس کی پریڈ منعقد کی گئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 74 برس کے ہوگئے،، صدر ٹرمپ کے اعزاز میں جنوبی کیرولائنا کی

لیک ہارٹ ویل میں ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے ٹرمپٹیلا بوٹس کی پریڈ منعقد کی گئی

جس میں سینکڑوں کی تعداد میں کشتیوں نے حصہ لیا۔

About The Author