دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکہ سمیت دنیا بھر میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے

نیوزی لینڈ میں ہزاروں کی تعداد میں شہری سڑکوں پر نکل آئے

امریکہ سمیت دنیا بھر میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے

نیوزی لینڈ میں ہزاروں کی تعداد میں شہری سڑکوں پر نکل آئے

اور بلیک لائیوز میٹر کے نعرے لگائے،، اس دوران آکلینڈ کوئین اسٹریٹ میں مظاہرین نے

ایک گھٹنے کے بل بیٹھ کر احتجاج ریکارڈ کرایا،، مظاہرین کا کہنا ہے کہ

۔نسل پرستی صرف امریکہ کا ہی میں بلکہ پوری دنیا کا مسلہ ہے جسے فوری ختم ہونا چاہیے

About The Author