امریکی شہر اٹلانٹا میں دوسرے سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد مظاہروں میں شدت اگئی
27 سالہ بروکس کو گولی مارنے والے افسر کو معطل کردیا گیا،، سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد
مظاہرین نے ہائی وے بند کردی جبکہ جس ہوٹل میں سیاہ فام شخص کو مارا گیا اس ہوٹل کو بھی آگ لگادی گئی،،
اتھارٹی کی جانب سے سفید فام پولیس افسران کا نام ظاہر نہیں کیا گیا تاہم ایک پولیس افسر کو معطل کردیا گیا ہے
جس نے گولی چلائی تھی،، پولیس کا دعویٰ ہے کہ سیاہ فام شخص نے گرفتاری کے دوران مزاحمت کی اور مبینہ طور پر پولیس کا ٹیزر لے کر بھاگنے کی کوشش کی،
پولیس کے ہاتھوں شہری کے قتل پر اٹلانٹا پولیس کی سربراہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
اے وی پڑھو
امریکہ پاکستان کے جوہری پروگرام کے حوالے سے مطمئن
امریکا: ویکسینیٹڈ افراد پر سے سفری پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ
امریکہ میں سانحہ نائن الیون کو 20 برس بیت گئے