دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چلی کے وزیر صحت نے کورونا وائرس سے ہونے والی ریکارڈ ہلاکتوں کے بعد استعفی دے دیا

جیمی مینیلچ کو عالمی وبا سے نمٹنے اور اس سے ہونے والی ہلاکتوں پر تنازعے کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا،

چلی کے وزیر صحت جیمی مینیلچ نے کورونا وائرس سے ہونے والی ریکارڈ ہلاکتوں کے بعد استعفی دے دیا،،

جیمی مینیلچ کو عالمی وبا سے نمٹنے اور اس سے ہونے والی ہلاکتوں پر تنازعے کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا،،

چلی کے صدر سیبسٹیان پنیرا نے ان کا استعفی منظور کرتے ہوئے سابق میڈیکل کالج کے سربراہ اور سرجن ڈاکٹر اینریکے پیرس کو چلی کا نیا وزیر صحت کا عہدہ سونپ دیا ہے،

سابق وزیر کو ملک میں صحت بحران کے دوران انفیکشن کے معاملات اور اموات کی گنتی میں مسلسل تبدیلیوں کے علاوہ بڑھتے ہوئے معاملوں کو صحیح طریقے سے قابو نہ کرپانا شامل ہے۔

About The Author