سگریٹ، ماچس، سگار، بیڑی اور مشروبات،، مہنگے ہوگئے۔ ڈبل کیبن گاڑیوں کی قیمتیں بھی بڑھیں گی۔ آئندہ مالی سال کے دوران،، موبائل فون، دو سو سی سی تک موٹرسائیکل اور رکشے سستے کرنے کی تجویز دی گئی۔ سیمنٹ کی بوری،، بیس سے پچیس روپے سستی ہوگی۔ بچوں اور حاملہ خواتین کیلئے،، فوڈ سپلیمنٹس کی قیمت بھی کم ہوگی۔ شادی ہالز، تعلیمی اداروں اور ٹیکس گزار والدین کے بچوں کی فیس پر،، ٹیکس ختم کردیا گیا۔ درآمدی خام مال اور مشینری کو،، تمام کسٹمز ڈیوٹیوں سے استثنیٰ دے دیا گیا۔ ہوٹل انڈسٹری پر چھ ماہ کیلئے ٹیکس کی شرح کم کر دی گئی
پاکستان میں تیار ہونے والے موبائل فونز پر سیلز ٹیکس ختم کردیا گیا۔
ہرقسم کے درآمدی خام مال پر،، انکم ٹیکس کی شرح،، ساڑھے تین فیصد،، اور مشینری کی درآمد پر ساڑھے چار فیصد،، کم ہوگئی
سیمنٹ کی بوری بیس سے پچیس روپے سستی ہوگی۔
درآمدی سیگریٹ اور تمباکو پر،، ڈیوٹی 65 فیصد سے بڑھا کر،، 100 فیصد کر دی گئی
ڈبل کیبن پک اپ پر ٹیکس لگانے کی تجویز دی گئی ہے
بچوں اور حاملہ خواتین کی پیکڈ فوڈ کی درآمد پر،، ٹیکس ختم کردیا گیا
زندگی بچانے والی دوا، کینسر اور کورونا کے تشخیصی آلات پر،، ٹیکس نہیں لگے گا
شادی ہال، تعلیمی اداروں اور ٹیکس گزار والدین کے بچوں کی فیس پر ٹیکس ختم
دو سو سی سی تک موٹرسائیکل اور آٹو رکشوں پر،، ایڈوانس ٹیکس نہیں لیا جائے گا
ہوٹل انڈسٹری پر بھی ٹیکس کی شرح کم کر دی گئی
دکانداروں کیلئے،، سیلز ٹیکس 14 سے کم کر کے 12 فیصد کردیا گیا
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں،، مہنگائی کی شرح نو اعشاریہ ایک فیصد سے کم کرکے،، ساڑھے چھے فیصد تک لانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے
سے کم کر کے 12 فیصد کر دیا گیا
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ