طیارے کا انجن ماڈل کالونی کے ایک مکان کی چھت پر پھنسا ہوا تھا۔
انجن کے اوپر موجود سریوں اور کنکریٹ کے جال کو ٹکڑوں کی شکل میں کاٹ کے انجن کو نکالا گیا۔
انجن کو کوکرین اور دیگر بھاری مشینری کے ذریعے اتاراگیا۔
انجن کی منتقلی کے عمل کا جائزہ لینے کے لئے ائر ایکسیڈنٹس انویسٹی گیشن برانچ کی ٹیم بھی حادثے کے مقام پر موجود ہے۔
انجن کو گاڑی پر لاد کر ائرپورٹ منتقل کیا جارہا ہے۔
ذرائع کے مطابق طیارے کے مکمل ملبے کو جہاز کے اصل ڈیزائن کے مطابق ڈائیگرام کی شکل دی جائے گی۔
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو