دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پہلا عرب خلائی مشن، مریخ پر جانے کی تیاری میں مصروف ہے۔

خلائی جہاز مریخ کی آب وہوا اور ماحول سے متعلق معلومات بھیجے گا۔

آئندہ ہفتے سے خلائی جہاز میں ایندھن بھرنے کا کام شروع کردیا جائے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق خلائی جہاز کو مریخ اور اس کے مدار میں پہنچنے کیلئے تین سو آٹھ ملین میل کا سفر طے کرنا ہوگا۔

جس کیلئے سات ماہ کا وقت درکار ہے۔

خلائی جہاز مریخ کی آب وہوا اور ماحول سے متعلق معلومات بھیجے گا۔

About The Author