دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا بحران کی وجہ سے ائیرلائنز انڈسٹری کو رواں سال چوراسی ارب ڈالر کے خسارہ کا خدشہ ہے

عالمی ادارے کے مطابق فضائی صنعت کو دو سو تیس ملین ڈالر یومیہ نقصان ہو رہا ہے

انٹرنیشنل ائیرٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے مطابق رواں سال کورونا کی وجہ سے پچھلے مالی سال کی نسبت فضائی صنعت کی آمدن نصف ہوگی،

فضائی صنعت کو چوراسی ارب ڈالر کا نقصان ہوگا

عالمی ادارے کے مطابق فضائی صنعت کو دو سو تیس ملین ڈالر یومیہ نقصان ہو رہا ہے۔

About The Author